اس اربعین امام حسین (ع) سے کون کیا لے جائے گا؟؟؟
از
اس اربعین امام حسین (ع) سے کون کیا لے جائے گا؟
از قلم: محمد زکی حیدری
👈یمن والے حسین (ع) سے سعودی کے خلاف عزت و غیرت والی جنگ میں کامیابی کی دعا لے جائیں گے.
👈 لبنان والے اسرائیل کے خلافت ثابت قدمی لے جائیں گے.
👈 شام والے زینب س کے روضے کی حفاظت اور بشار الاسد کے استحکام کیلئے امام کی دعا لے جائیں گے.
👈 نائجیریا والے بوکو حرام کی نابودی کی دعائیں لے جائیں گے اور آقای زکزاکی کی سلامتی لے جائیں گے.
👈 ایران والے آمریکا کی چالوں سے محفوظ رھنا اور اس کے خلاف ڈٹے رهنے کی سعادت لے جائیں گے.
👈 عراق والے حسین (ع) کے زواروں کی خدمت کا شرف اور داعش سے برسر پیکار رهنے کی سعادت لے جائیں گے.
👈 ھندوستان والے آقا قلب جواد کی چلنے والی مودی مخالف تحریک میں کامیابی کی نیک تمنائیں لے جائیں گے امام حسین (ع) سے.
👈 پاکستان والے... ایس یو سی والے ایم ڈبلیو ایم اور ایم ڈبلیو ایم والے ایس یو سی پر سبقت اور یه دونوں مل کر جواد نقوی صاحب پر سبقت لینے کی "نیک نیتی" لے جائیں گے اور کھانے پینے یعنی نیاز عرف لنگر کی تصویریں.😊
www.fb.com/arezuyeaab
یہ ایک اردو اسلامی ویب بلاگ ہے، جس کا مقصد نشر معارف اسلامی و معارف اہل بیت علیہم السلام ہے.