مجلس خبرگان کیا ہے؟
📢 ھیلو ... خواتین و حضرات ذرا دھیان دیں. 📢
کچھ پته بھی هے آپ کو که ابھی ایران میں رھبر کون بنے اس کے لئے انتخابات ھونے جا رھے هیں. پته هے یه کیسے هوگا....؟
نھیں پته؟
چلو میں بتاتا هوں بھائی جو کمیٹی رھبر کا انتخاب کرتی هے اس کا نام هے مجلس خبرگان .... کیا نام هے ؟
مجلس خ... پیش ... خبرگان khibrgaan ... ھاں. khabar نھیں khibr...
اس کے 90 ارکان هیں یه 90 ارکان کهاں سے آتے هیں ؟
بھائی انھیں عوام ووٹ دیتی هے,
یعنی عوام کے ووٹ سے یه 90 ارکان چنے جاتے هیں اور پھر ان کی اکثریت جسے رھبر بنائے وه رھبر...
اچھا اھم بات .. یه 90 امیدوار سب کے سب مجتھد هوں گے یه مجتھدوں کا الیکشن هے. صرف مجتھد هی یه الیکشن لڑ سکتا هے... اجتھاد شرط هے... یعنی آپ اگر ایران میں هیں تو ایک مجتھد آپ کے پاس آکر کھے گا بھائی میں الیکشن میں کھڑا هوں مجلس خبرگان کی رکنیت کیلئے مجھے ووٹ دیں. اس طرح عوام ووٹ دیتی هے کچھ مجتھد جیتتے هیں کچھ ھارتے هیں جیتنے والے 90 مجتھد آکر مجلس خبرگان بناتے هیں پھر یه لوگ فیصله کرتے هیں که کون بنے رھبر...
اب بتائیں رھبر عوام چنتی هے یا خود آمرانه طریقے سے چنا جاتا هے. خوامخواه انگریز بننے کے چکر میں اعتراض که ایران میں جمھوریت نھیں. 😏
دھیان دینے کا شکریه. کچھ سمجھ نه آئے تو پوچھ لیں. مجھے نھیں پته هوگا تو اساتیذ سے پوچھ کر بتاؤں گا. ان شاء الله.
ملتمس دعا: الاحقر محمد زکی حیدری.
📢اعلان ختم📢