💡💡دماغ کی بتی جلائے رکھیں 💡💡 💠مولا (ع) کے مولا (ج) کا دشمن 💠

💡💡دماغ کی بتی جلائے رکھیں 💡💡
💠مولا (ع) کے مولا (ج) کا دشمن 💠
نبی (ص) علی (ع) سے افضل هیں.
علی (ع) کو معاذالله, الله کھنے والے کچھ بھول رهے هیں. پهلے علی (ع) کو الله کے پیغمبر (ص) سے تو افضل ثابت کرو , الله (ج) تو دور کی بات هے وه تم جیسی نجاستوں کی سوچ میں بھی نھیں آ سکتا.
مذاق سمجھ رکھا هے اسلام کو , توحید کو... امام خمینی (رح) نے فرمایا توحید کی کتنی عظمت هے که جس پر حسین (ع) جیسے قربان کئے جا سکتے هیں. مقام توحید تو دیکھیں...
یه آج کل کا چرسی همارے عزا خانوں میں بیٹھ کر هم سے توحید چرانے کی سوچتا هے...
علی (ع) کا دشمن حرام زاده کهتے هو تو کبھی یه بھی سوچو الله (ج) کے دشمن کی نسل کیسی هوگی. اگر میں کهوں سوئروں کے بدترین نسل کی بدکار ترین ماده کے پیٹ سے جو نر سوئر پیدا هو, توحید کا دشمن وه هے تو بے جا نه هوگا.
قرآن نے مشرک ... ھر مشرک.... کو نجس کها هے, کتے سے ملا دیا, جیسے کتا نجس اسی طرح مشرک بھی نجس... همارے مولا (ع) کو جو نهیں مانتا هم اس کی نسل پے شک کرتے هیں. تو جو همارے مولا (ع) کے مولا (ج) کو نه مانے تو اس کو نجس جانور سے هی تشبیه دی جائے گی. جیسے قرآن نے سوره توبه آیت نمبر 28 میں دی.
علی (ع) کا دشمن صفا مروه میں سعی کر رها هو لعنتی هے, علی الله (معاذالله) کھنے والا مشرک نصیری امام بارگاه ماتم کر رها هو تب بھی لعنتی هے.
💡💡عزاخانے سجائے رکھو💡💡
💡💡دماغ کی بتی جلائے رکھو💡💡
ملتمس دعا: محمد زکی حیدری.
www.fb.com/arezuyeaab
💡💡💡💡💡💡💡💡💡
یہ ایک اردو اسلامی ویب بلاگ ہے، جس کا مقصد نشر معارف اسلامی و معارف اہل بیت علیہم السلام ہے.