میں کیوں نماز پڑھوں میں تو گنہگار ہوں
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
میں کیوں نماز پڑھوں میں تو گنہگار ہوں
ایک انصاری جوان رسول (صلي الله عليه و آله) کے پیچھے نماز پڑھا کرتا تھا لیکن گناہ و حرام کام بھی کیا کرتا تھا.
لوگوں نے یہ بات حضور (صلي الله عليه و آله) کو بتائی. پيغمبر (صلي الله عليه و آله) نے فرمایا:
*ایک دن اس کی نماز اسے گناہوں سے دور کر دے گی*
زیادہ عرصہ نہ گذرا کہ لوگوں نے دیکھا کہ اس نوجوان نے گناہوں سے توبہ کر لی.
حوالہ: ميزان الحکمه، ج5، ص371، ح 10254
🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺
تحقیق و تحریر: الاحقر محمد زکی حیدری
+989199714873
arezuyeaab.blogfa.com
🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺🔺
(اس پیغام کے متن میں تبدیلی متقی انسان کی نشانی نہیں)
+ نوشته شده در چهارشنبه دهم شهریور ۱۳۹۵ ساعت 19:40 توسط محمد زکی حیدری
|