بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

فال حافظ (رح) دیکھنے کا طریقہ (انٹرنیٹ سے)

 

۱. اس لنک پر کلک کریں
http://www.1doost.com/hafez/omen/

۲. اب اس بزرگوار کی روح کی خوشی کیلئے ایک بار سورہ فاتحہ اور صلوات پڑھیں.

۳. اب اپنے ذھن وہ مسئلہ سوچیں جس کیلئے فال دیکھنا ہے مسئلے کو ذھن میں رکھتے ہوئے یہ نیت کریں

*اے حافظ شیرازی!*
*آپ ھر راز کے رازدان ہو. آپ کو اللہ (ج) اور اپنی شاخِ نبات کی قسم میرے حق میں جو بھتر ہے وہ مجھے بتا دیں اور میری مراد پوری کروائیں.*

۴. پھر *نمایش فال* پر کلک کریں


اب آپ کے سامنے ایک غزل آئے گی اور اس کے نیچے تعبیر ہوگی.
یہ تعبیر کسی *اچھی طرح* فارسی جاننے والے سے ترجمہ کروائیں

اگر آپ کو لگے کہ فال سے متفق ہیں تو *شکر الحمدللہ* کہیں.


واالسلام
ملتمس دعا: الاحقر محمد زکی حیدری