سلام علیکم و یا علی مدد!

میرے مومن بہنوں اور بھائیو آج کل مولائے کائنات علی (ع) کے نام سے سوشل میڈیا پر جھوٹے اقوال چلائے جارہے ہیں اس لیئے میں نے اپنے پیج اور اس بلاگ "آب" پر ایک تحریک چلائی ہے جس کا مقصد ہے نہج البلاغہ کے پیغام کو عوام تک پنھچانا آپ میری مدد کریں ان تصاویر کو بھیلائیں تا کہ علی (ع) سے جھوٹ منسوب کرنے والوں کے منہ پہ طمانچہ لگے۔

محمد زکی حیدری

www.facebook.com/arezuyeaab