💡💡دماغ کی بتی جلاؤ💡💡

(قسط 5)

 

جعلی مصائب والی تاریخی کتب کا تعارف... 

کتاب:اسرار الشہادۃ
تالیف:فاضل دربندی

 

👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋

فاضل دربندی کے جعلی مصائب 

👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋

 


🌷 کربلا میں لشکر یزید کی تعداد دس لاکھ ساٹھ ھزار

صاحب یہ بات کیسے مان لی جائے، پهلے سوچ تو لیں کوفه شھر خلیفه ثانی عمر کے دور میں بنا. اس لئے که یه ایران کے قریب تھا اور فوج کو اس جگه تعینات کیا گیا تھا تاکه ایرانی فوج, خلیفه وقت کی حکومت کو کوئی ضرر نه پهنچائیں.

🌷عمر کی خلافت و واقعه کربلا میں صرف تیس یا 35 سال کا فرق هوگا. تاریخ میں اس وقت کوفے کی آدمشاری اندازا 70 یا 80 ھزار کے قریب ملتی هے. پھر دس لاکھ ساٹھ ھزار کهاں سے آئے.

اس کے علاوه تمام مستند کتب میں تعداد ھزاروں میں هیں لاکھوں میں نھیں. (عموما تیس ھزار).

🌷 عاشور کے دن درجه حرارت 70 سے 80 تھا.

70 سے 80 ڈگری سینٹی گریڈ آپ اندازه لگائیں پاکستانی شھر سبی 52 درجه پر پهنچتا هے تو اموات شروع هو جاتی هیں.
چلو مان لیا جائے کہ اھل بیت (ع) کا اعجاز تھا که انھیں گرمی نھیں لگتی تھی. تو پھر یه یزیدی فوج اتنی گرمی میں کیسے گھوم رهی تھی. 100 ڈگری درجه حرارت هو تو پانی ابل جاتا هے بھائی. آپ 70 و 80 پے جنگ کروا رهے هو.

📢 آگے آگے دیکھئے
🌷 عاشور کا دن 24 گھنٹوں پر مشتمل نھیں تھا
🌷 مولا حسین (ع) مولا عباس (ع) نے کتنے دشمن مارے. تعداد

 

💡💡عزاخانے سجائے رکھو💡💡

💡💡دماغ کی بتی جلائے رکھو💡💡

 

ملتمس دعا: محمد زکی حیدری.

www.fb.com/arezuyeaab

💡💡💡💡💡💡💡💡💡