مسلسل ۵۴ برس بمبئی کے مغل مسجد میں عشرہ مجالس کو خطاب کر کے ورلڈ ریکارڈ بنانے والے قبلہ مرزا اطہر حسین کا انتقال ہو گیا. اللہ (ج) ان کے درجات بلند کرے. 

آمین